واپسی سحرکورس
اس بات کا
فتوٰی موجود ہے کہ سحر کو واپس کرنا جائز ہے۔ جب ساحر یا دشمن باز نہ آئے اور
مسلسل سحر کرکے یا کروا کے تکلیف دیتا رہے تو سحر کو واپس کرنا مجبوری بن جاتا ہے
کیونکہ مریض مکمل شفایاب نہیں ہو رہا ہوتا۔ اس کورس میں
ایسے عملیات سکھائے جاتے ہیں جن کے ذریعے ساحر(جس نے سحرکیا
ہے ) یا دشمن( جس نے سحرکروایا ہے)
پرسحر و جادو واپس چلا جاتا ہے۔
0 comments:
Post a Comment